Sad Poetry

Sad poetry in urdu 2 lines (Top 350 Best Sad Poetry)

Sad poetry in urdu 2 lines 2022

Sad poetry in urdu 2 lines> Sad Poetry In Urdu is a collection of sad poetry written by famous poets from all over Pakistan. The poems were originally written in Urdu language, but now they are translated into English for easy understanding. sad poetry in urdu 2 lines without images

The first poem is about a man who lost his love because he couldn’t control himself. He wrote this poem after losing his beloved.
The second poem is about a woman who had been betrayed by her lover. She was very upset with him and she wanted revenge. She wrote this poem after getting back at him.

The second one is about a woman who was betrayed by her lover.

 

محبت کا تو پتہ نہیں مگر😔😔 انسان نفرت دل سے کرتا ہے

تنہائیاں تھیں- رات تھی- تیرا خیال تھا شور ایسا 🥺🥺تھا کے آنکھ لگانا محال تھا

وہم سا لاحق ہے😥😥 وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا

تو بھی نہ ملا تو میں کیا منہ دکھاؤں گا؟ ان رشتوں کو جن کو🥺🥺 میں نے تیرے لیے چھوڑدیا

 

مجھ میں آج بھی وہ چھوٹا سا بچہ زندہ ہے جو اکثر 😔😔روتے روتے سوجایا کرتا تھا

مجھ میں آج بھی وہ چھوٹا سا بچہ زندہ ہے جو اکثر 😔😔روتے روتے سوجایا کرتا تھا

جانے والوں کو راستہ دیجئے🙄🙄 واسطہ نہیں

اداس تو ہوتی ہے پر روتی نہیں ہے.. وہ موم کی گڑیا 💔💔اب پتھر دل ہوگئی ہے

 

شدت غم سے سلگ اٹھتی ہے جب رات لوگ😥😥 اس وقفہ ماتم کو سحر کہتے ہیں

ہجرت بوہت مجبور ہو کر کی جاتی ہے! چاہے گھر سے😔😔 کی جائے یا کسی کے دل سے

رشتوں میں اداکاری نہیں بلکہ وفاداری والے😥😥 معاملے رکھیں

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے زندگی کتنی آہوں کو چھپایا ہے🙄🙄 تجھے کیا معلوم

 

محبت نہیں🥺🥺 اداکاری کی تم نے

منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں لیکن زندگی اور کسی💔💔 راہ پہ چلنا ہی نہیں چاہتی

کھوکھلا کر گئی ہیں اندر سے😥😥 اذیتیں تیرے عشق کی جاناں

 

میری عزت پہ بات آئی😫😫 تو میں محبت بھی مار ڈالوں گی!!

چھوڑ دو مجھے تنہائی 😔😔میں رابطے اب عذاب لگتے ہیں

وہ پوچھے سبب اداسی کا💔💔 میں اداس رہنا چھوڑ دوں

عام لوگوں پر کھل نہیں سکتی😫😫 خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں

 

جو دعا سے نکل گیا ہو اسے🙄🙄 بدوعا میں کیا رکھنا

بری کافر طبیعت ہے😥😥 اذیت ہی اذیت ہے

اب میں نہیں😔😔 چاہتا کوئی مجھے چاہے

 

یقین کیجئیے🥺🥺 صاحب یقین نے ہی مارا ہے

وہ بہت مختصر رہا مجھ میں😔😔 آنکھ کھلنے سے، بند ہونے تک

 

 

ایک زمانے میں تیری نیند🤍 کی راحت ہم تھے

تسلی کی بات یہ ہے کہ😭😭 اک دن ہم بھی مر جائیں گے

مکر گئے ہیں وہ عادتوں سے😭😭 میری چاہتوں کو بگاڑ کر

 

 

ہم بہت خاص تھے🖤 یہ انکے الفاظ تھے

سب میری اداسی میں تجھے ڈھونڈ رہے ہیں 🙃 میرا ہنسنا بھی تجھے چھپانے کے لیے تھا

 

 

تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں✌️ جان بہت شرمندہ ہیں

یہ اور بات ہے کہ چاہت کے غم گہرے ہیں😕 تجھے بھلانے کی کوشش ورنہ کی ہے بہت

 

 

 

جو کچھ گزر رہی ہے غنیمت ہے ہم نشین اب زندگی😢 پر غور کی فرست نہیں ہے مجھے

پھر یوں ہوا کہ ۔۔۔۔ تم ایسے الفاظ کہہ گئے مجھ بولتے 😞ہوئے کو ایک چپ سے لگ گئی

رات گفتگو بہت دیر تک چلی😞 میرے اور صرف میرے درمیان

 

 

ترسا تھا جس وجود کی قربت کو عمر بھر وہ مل گیا تو اور بھی تنہائی بڑھ گئی

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے😞 ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترِ الفت کی 😞 یہ خیر خواہ ہمارے کہاں سے آ نکلے؟

 

 

ہم تو ایک سانولی سی صورت ہیں☹️☹️ آپ مر جائیے کسی ماہ جبین پر

اک طرف تیرا اسرار کہ کھولوں آنکھیں 😢😢 اک طرف موت کی تھپکی کہ اب سونا ہے

ایک جیسے لگ رہے ہیں اب سبھی چہرے مجھے ہوش کی یہ انتہا ہے😢😢 یا بہت نشے میں ہوں میں

 

 

گلے لگا کے مجھے پوچھ، مسئلہ کیا ہے میں در رہا ہوں تجھے حالِ دل سنانے میں

🔥کسی کے ساتھ غلط کر کے اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا

کیا کمال کی بات کرتے ہو سب کو پسند آ جاؤں🔥🔥؟ پیاسا تھوڑا ہی ہوں

 

 

ہم ناراض سمجھتے رہے 😔😔وہ تنگ تھے ہم سے

اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں🥺 تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا

اس کے لہجے کی تلخیاں دیکھ🥺🥺 کر اس سے رابطے کم کر لیے میں نے

 

 

چھوڑ دیا ہے انتظار کرنا ہمیشہ کے لیے 😟😟اگر راتیں گزر سکتی ہیں تو زندگی کیوں نہیں

تا عمر نبھانا تھا ساتھ اس کا مگر 😭😭اسے راس ہی نہیں آئی محبت میری

تم سے ہم راستہ بدل کر ☹️ 😣بھی تیرے جانب ہی چلتے رہے

 

انجام نے دکھ دیا ہے😒 😞 یادیں تو بہت پیاری تھیں

دھوکا کوئی ایک دیتا ہے 😩😩بھروسا سب سے اٹھ جاتا ہے

طنز کرنا ہے مجھ ہی پہ آئیے کیجئے😣 😖😣 سب ہی کر رہے ہی آپ بھی کیجئے

 

 

تنہائیوں کو سونپ کے تاریکیوں کا زہر😔😔 راتوں کو بھاگ آئے ہم اپنے مکان سے

اب تو کچھ بھی یاد نہیں ہے☹️☹️ ہم نے تم کو چاہوں گا

یہ شکر ہے کہ میرے پاس تیرا غم تو رہا😥😥 وگرنہ زندگی بھر کو رُلا دیا ہوتا

 

 

اس کی چاہت وہ کربلا ہے😢😢😢 جہاں میری ہر آرزو شہید ہوتی ہے

اگر وہ بچھڑ کر جی سکتے ہیں😧😧 تو مریں گے ہم بھی نہیں

لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو😦😦 مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا

 

 

ایک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن😕😕😕 رہ بھی لیتا ہوں اور رہا بھی نہیں جاتا

میری تصویر بناؤ تو سب رنگ بھرنا محبت کے😠😠😠 مگر جب آنکھیں بناؤ تو آنسو رواں رکھنا

بہت دور ہے میری بستی سے تیری بستی کا کنارا😟😟😟 پھر بھی ہم ہوا کے ہر جھونکے سے تیرا حال پوچھتے ہیں

 

 

کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه پھر سوچتا ہوں😞😞 کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں

کسی کے کچھ نہیں ہیں ہم مگر پھر بھی نجانے کیوں ہمیں😢😢 یہ وہم رہتا ہے کے کوئی منتظر ہوگا

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے یادیں میری ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں 😢😢😢گے

 

 

 

مجھ سے پہلے بھی تھا کوئی اس کا وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

کون کہتا ہے یہ سویرا ہے دل کے گھر میں بڑا اندھیرا ہے

مت پوچھو وجہ بس تم پسند ہو بے وجہ

 

 

 

کہا تھا نہ کہ تم بھول جاؤ گے مجھے اور میری اس بات پر اکثر لڑا کرتے تھے تم

جدائی پر ہی قائم ہے نظام زندگی بھی پچھڑ جاتا ہے ساحل سے گلے مل کے پانی بھی

بچھڑ کے مجھ سے وہ اب ہر کسی سے پوچھے گا سنو: وہ شخص تھا جو میرا کہیں ملا ہے تمہیں

 

 

لوگ تو شامل تھے اور بھی لیکن دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے

تو مجھے عشق کے اصول نہ سمجھا ممکن ہے کہ ہم سا دیوانہ تمھیں پھر کہیں نہ ملے

کچھ اس طرح میرے دل کی دنیا ہی اجڑی ہے فراز اس نے اپنا بنا کر اپنا کہنا ہی چھوڈ دیا

 

دعا کرو جو جسے چاہتا ہے اسے مل جاۓ بہت درد دیتی ادھوری محبت

آئی ہے عجب بے دلی کچھ روز سے مجھ میں میں چاہنے والوں کو بھی دھکتا رہا ہوں

کر کے وعدہ مکر گیا تو آخر تو بھی دل سے اتر گیا آخر

 

Life is a mirror
We will see it in disgust
You will get bored
I will see you smiling
So the smiles will go away.
 زندگی ایک آئینہ ہے
 اسے بیزار ہو کر دیکھیں گے
 تو بیزار ہوتے جائیں گے
 مسکراتے ہوئے دیکھیں گے
 تو مسکراتے چلے جائیں گے

Sad Zindagi Poetry In Urdu-Copy SMS Text

Zindagi Ek Aaina hai
Ise Beazar ho kar dekhenge
Tu beazar Hote jaenge
Muskurate Hue dekhenge
To muskurate Chale Jaenge.

What is sadness and why does it happen?

Sadness is a feeling. It can be triggered by a physical event or an emotional one. Sadness is ubiquitous in human experience and pervades all cultures across theglobe. Sadness is a human emotion we all experience, and it helps us identify our humanity and feel more connected to one another when we do not feel that way.

Sademotion is universal and can be felt easily by anyone because of its commonality and relevance to most people’s daily lives-such as feeling sadness over the loss of a loved one, trauma associated with the death of someone close to us, or the despair we feel when dealing with unfair circumstances.

 

On the otherhand, the feeling of sadness can contribute to an overall pessimistic view of the world, which often leads to increased loneliness and isolation in people who suffer fromit. And despite its apparent negativity, in many cases, we are able to find relief through sadness, even if just for a short time.

Who will wipe our tears in this town?
What you get seems to get wet.
 اس بستی میں کون ہمارے آنسوپونچھے گا
 جو ملتا ہے اس کا دامن بھیگا لگتا ہے

Urdu Sad Poetry -English Sad Alone Poetry-SMS Copy-Paste

Is Basti Mein Kaun Hamare Aansu puchega
Jo Milta Hai Uska Daman Bheega lagta hai.
Read it more… Attitude Poetry Status for Boys in Urdu
Last night I dropped the cut for fuel
The birds loved this old tree.
کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے
چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے

Birds Lovers Poetry In Urdu Copy-Message Urdu Eng

 
Kal raat Jo indhan ke liye kat ke Gira hai
Chidiya ko Bada pyar tha ISI buddhe Shagr se.
Read More Shayari... 40+ Romantic poetry in Urdu 2 lines
I don’t cry, I don’t make a loud noise
Not acting in a love story. English.
مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی

Love Story Shayari Urdu Roman-urdu SMS Copy

Mujhe Rona nahin Awaaz Bhe Bhari Nahin Karni
Mohabbat Ki Kahani Mein Ada Kari Nahin Karni.
Tell that story to Mohsin
The king became a laborer in love.
 محسن کو کہنا وہ کہانی تو سنائے ہم کو
 وہ بادشاہ جو عشق میں مزدور ہو گیا

Best sad Poetry SMS In Urdu-English

Masan ko Kahana vah Kahani to sunaeye Humko
Wo Badshah Jo Ishq Mein mazdur Ho Gaya.
sad poetry in urdu 2 lines, sad poetry in urdu text, sad poetry in urdu about love, very sad poetry in urdu images, sad poetry in urdu 2 lines about life, sad poetry in urdu sms, sad poetry in urdu 2 lines without images, very sad poetry in urdu, sad poetry in urdu about life, sad poetry in urdu text copy paste, mages of sad poetry in urdu, sad poetry in urdu english, sad poetry in urdu about death, sad poetry in urdu copy paste, sad poetry in urdu images, sad poetry in urdu with images, sad poetry in urdu picture, sad poetry in urdu 2 lines text, sad poetry in urdu 2 lines 2021, sad poetry in urdu pics, sad poetry in urdu 2021, sad poetry in urdu 2 lines without images, sad poetry in urdu 2 lines 2021, sadness poetry in urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button